: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اورنگ آباد،31اگسٹ(ایجنسی) بہار میں انتہا پسندی سے متاثر اورنگ آباد ضلع کے دیو تھانہ علاقے میں ممنوعہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤنواز) کے عسکریت پسندوں نے آج علی الصبح بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کے موبائل ٹاور میں آگ لگا دی۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس ذرائع نے بتایا کہ سی پی آئی ماؤنواز کے 15 مسلح عسکریت پسندوں نے باڑہ برهیتا گاؤں میں واقع بی ایس این ایل کے موبائل ٹاور پر حملہ کیا اور ڈیزل چھڑک کر اس میں آگ لگا دی۔ اس دوران عسکریت پسندوں نے سیکورٹی گارڈکو بھگا دیا تھا۔